پاکستان
پاکستان کا سلامتی کونسل میں ویٹو کا اختیار ختم یا محدود کرنے کا مطالبہ
پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کو حاصل ویٹو کا اختیار ختم یا محدود کیا جائے، کیونکہ اس کے استعمال سے کونسل ادارہ جاتی جمود کا شکار ہو چکی ہے۔

