شوبز
واہگہ بارڈر پر بھارتی اداکاروں کی فلمی تشہیر، کوک اسٹوڈیو کے گانوں میں دب گئی
بالی وڈ اداکار آیوشمان کھرانہ اور سارہ علی خان واہگہ اٹاری بارڈر پر اپنی نئی فلم 'اُڑتا تیر' کی تشہیر کر رہے تھے کہ پاکستانی جانب سے ان پر طنز کیا گیا۔
بالی وڈ اداکار آیوشمان کھرانہ اور سارہ علی خان واہگہ اٹاری بارڈر پر اپنی نئی فلم 'اُڑتا تیر' کی تشہیر کر رہے تھے کہ پاکستانی جانب سے ان پر طنز کیا گیا۔
سندھ حکومت نے خطرناک اور خستہ حال عمارتوں میں چلنے والے نجی اسکولوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ایسی عمارتوں میں تدریسی سرگرمیاں فوری طور پر روک دی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں جزوی ابر آلود اور سرد موسم کا امکان ہے۔