جرائم
میر رضا علی قتل کیس: سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی
سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی سفارش پر کراچی کے 25 سالہ تاجر میر رضا علی کی موت کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی سفارش پر کراچی کے 25 سالہ تاجر میر رضا علی کی موت کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
کراچی کے مائی کولاچی روڈ پر ٹریلر کی زد میں آ کر دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے سڑک کنارے نصب 20 کلوگرام وزنی دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا۔
سندھ کے وزیر داخلہ نے پولیس کو کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، جہاں موبائل فون اور موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتیں شہریوں کے لیے روز کا مسئلہ ہیں۔
پولیس ترجمان کے مطابق کراچی پولیس نے گزشتہ ہفتے 894 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا اور 150 غیر قانونی ہتھیار، 44 موٹر سائیکلیں اور منشیات برآمد کیں۔