کراچی نیشنل بیچ والی بال چیمپئن شپ منوڑہ میں شروع

نیشنل بیچ والی بال چیمپئن شپ بدھ سے کراچی کے منوڑہ بیچ پر شروع ہو رہی ہے جو 30 اکتوبر تک جاری رہے گی۔
پاکستان والی بال فیڈریشن نے ایونٹ سے پہلے کراچی میں ریفریز کلینک، ٹیکنیکل میٹنگ اور قرعہ اندازی کی، ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
منوڑہ کا کھلا ساحل ملک کے ان چند مقامات میں شامل ہے جو اس کھیل کے بیچ ورژن کے لیے موزوں ہیں۔
https://urdu.voiceofsindh.live/national-beach-volleyball-manora/






