کھیل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو دو وکٹوں سے ہرا دیا
راولپنڈی میں جمعرات کو ون ڈے سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے ہدف آخری اوور میں صرف ایک گیند پہلے حاصل کیا۔


