کاروبار
تیل کی قیمتوں اور کشیدگی کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں 2.4 فیصد کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک انڈیکس جمعہ کو 4 ہزار 45 پوائنٹس یعنی 2.4 فیصد گر گیا، تیل کی بڑھتی قیمتوں اور خطے کی کشیدگی نے سرمایہ کاروں کو پریشان کر دیا۔

پاکستانی شارٹ فلم 'دی لاسٹ گلانس' نے تصویر ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں کامیابی کے بعد اکیڈمی ایوارڈز کے لیے اہلیت حاصل کر لی ہے۔