پاکستان
مظفرآباد کے قریب جیپ کھائی میں جا گری، سات افراد جاں بحق
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے مضافات میں ایک جیپ پہاڑی ڈھلوان سے نیچے جا گری جس سے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔