سائنس و ٹیکنالوجی
بیسٹ وے نے پاکستان میں جیلی آٹو متعارف کرا دی، دو الیکٹرک گاڑیاں شامل
بیسٹ وے گروپ نے چینی کار ساز کمپنی جیلی آٹو کو پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے اور تین ماڈلز پیش کیے ہیں جن میں دو مکمل الیکٹرک گاڑیاں شامل ہیں۔