دنیا
برازیل: لولا ڈا سلوا چوتھی بار صدر منتخب، بولسونارو کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار
برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا کو صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں فاتح قرار دے دیا گیا ہے، وہ تاریخی طور پر چوتھی بار صدر بنیں گے۔