سیاست
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ لاہور کانفرنس میں شرکت کے خواہاں، مگر بی جے پی کی اجازت پر شک
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ماہ لاہور میں ہونے والی کانفرنس میں شریک ہونا چاہتے ہیں مگر انہیں شک ہے کہ بی جے پی کی مرکزی حکومت انہیں جانے دے گی۔


