سندھ
سندھ اور گلگت بلتستان کا صحت، ریونیو اور ہاؤسنگ میں تعاون پر اتفاق
سندھ اور گلگت بلتستان نے صحت، ریونیو اور ہاؤسنگ کے شعبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
سندھ اور گلگت بلتستان نے صحت، ریونیو اور ہاؤسنگ کے شعبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
سندھ کے محکمہ صحت نے ایم ڈی کیٹ 2026 میں بے ضابطگیوں کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے امیدواروں نے دیگر ڈویژنز کے طلبہ سے بہتر کارکردگی دکھائی۔
سندھ حکومت نے خطرناک اور خستہ حال عمارتوں میں چلنے والے نجی اسکولوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ایسی عمارتوں میں تدریسی سرگرمیاں فوری طور پر روک دی ہیں۔