سندھ
کراچی میں منکی پاکس سے متاثرہ پہلا شیر خوار بچہ دم توڑ گیا، سندھ میں اموات 12 ہوگئیں
محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں منکی پاکس میں مبتلا ہونے والا پہلا شیر خوار بچہ اسپتال میں انتقال کر گیا۔
محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں منکی پاکس میں مبتلا ہونے والا پہلا شیر خوار بچہ اسپتال میں انتقال کر گیا۔
خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے صوبے میں منکی پاکس کے چار کیسز کی تصدیق کر دی ہے۔