سیاست
اداکارہ ایمن سلیم پیپلز پارٹی میں شامل
اداکارہ ایمن سلیم نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ بینظیر بھٹو کی میراث سے متاثر ہو کر پارٹی کا حصہ بنی ہیں۔