شوبز
پی آئی اے کے عملے کی نئی یونیفارم ایچ ایس وائی تیار کریں گے
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے کیبن کریو کی نئی یونیفارم متعارف کرا دی ہے جسے معروف ڈیزائنر حسن شہریار یاسین المعروف ایچ ایس وائی نے تیار کیا ہے۔