سائنس و ٹیکنالوجی
پی ٹی اے کو 166 موبائل سائٹس پر خرابیاں ملیں، کمپنیوں کو درستی کا حکم
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں 166 موبائل سائٹس کے معائنے میں کوریج کی کمی اور کال و انٹرنیٹ کے ناقص معیار کی نشاندہی کی ہے اور کمپنیوں کو مقررہ مدت میں مسائل حل کرنے کا حکم دیا ہے۔

