تعلیم
پی ایچ ایف کی ملک گیر اسکولز ہاکی لیگ 15 نومبر سے شروع ہوگی
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملک گیر اسکولز ہاکی لیگ کی منظوری دے دی ہے، تحصیل، ضلع اور ڈویژن کی سطح کے میچز 15 نومبر سے شروع ہوں گے۔