شوبز
مُلک میں لڑکی ہونا گناہ، اداکارہ حنا الطاف نے کراچی کو لڑکیوں کیلئے جیل قرار دے دیا
لندن: پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے کراچی کو جیل قرار دیتے ہوئے کہا کہ لڑکی ہونا ہی ہمارے ملک میں گناہ ہے۔حنا الطاف ان دنوں لندن میں اپنی چھٹیاں گزار رہی تھیں، اداکارہ نے لندن سے روانہ ہونے سے چند…


