ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ میں بلدیاتی مدت بڑھانے پر تحفظات کا اظہار
کراچی: ایم کیوایم پاکستان کا کہنا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی نمائندوں کی مدت میں توسیع آئندہ انتخابات ہائی جیک کرنےکی سازش ہے۔ ایم کیوایم کی قانونی ٹیم نے سابق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم سے ملاقات کی، ملاقات…












