گلستان جوہر کی فرنیچر مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان خاکستر
کراچی: گلستانِ جوہر میں کامران چورنگی کے قریب واقع فرنیچر مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں نے قابو پالیا، تاہم آگ کے باعث مارکیٹ میں موجود سامان کو بھاری نقصان پہنچا۔متاثرہ مارکیٹ میں آگ بجھانے…












