دنیا دو ہفتے بندش کے بعد ریاض ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے باعث دو ہفتے بند رہنے کے بعد ریاض ایئرپورٹ پر پروازیں بحال ہو گئی ہیں۔
تاہم حوثی اب بھی ایئرپورٹ کو غیر محفوظ قرار دے رہے ہیں، جس سے خطے میں فضائی سفر کے حوالے سے غیر یقینی برقرار ہے۔
ہزاروں پاکستانی محنت کش اور زائرین سعودی ایئرپورٹس سے سفر کرتے ہیں، مسافروں کو گھر سے نکلنے سے پہلے ایئرلائن سے پرواز کی صورتحال معلوم کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
https://urdu.voiceofsindh.live/riyadh-airport-flights-resume/





