کاروبار
امن کی امید پر اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس 164,467 پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج منگل کو 0.88 فیصد اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 64 ہزار 467 پوائنٹس پر بند ہوئی اور بحالی کا سلسلہ جاری رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج منگل کو 0.88 فیصد اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 64 ہزار 467 پوائنٹس پر بند ہوئی اور بحالی کا سلسلہ جاری رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک انڈیکس جمعہ کو 4 ہزار 45 پوائنٹس یعنی 2.4 فیصد گر گیا، تیل کی بڑھتی قیمتوں اور خطے کی کشیدگی نے سرمایہ کاروں کو پریشان کر دیا۔