کاروبار امن کی امید پر اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس 164,467 پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج منگل کو 0.88 فیصد اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 64 ہزار 467 پوائنٹس پر بند ہوئی اور بحالی کا سلسلہ جاری رہا۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے توقع سے کم یعنی آدھا فیصد شرح سود بڑھانے اور امریکا ایران تنازع کم کرنے کی سفارتی کوششوں سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بہتر ہوا۔
سیمنٹ، آٹو اور بینکنگ کے شعبوں کے حصص میں سب سے زیادہ خریداری دیکھی گئی۔
https://urdu.voiceofsindh.live/psx-rally-164467-peace-optimism/






