سندھ
نصیرآباد میں بجلی کے ٹاور پر دھماکا، سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے متاثر
بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں بجلی کی ترسیلی لائن کے ٹاور کے نیچے دھماکے کے بعد سندھ اور پنجاب کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔