سندھ نصیرآباد میں بجلی کے ٹاور پر دھماکا، سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے متاثر

بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں بجلی کی ترسیلی لائن کے ٹاور کے نیچے دھماکے کے بعد سندھ اور پنجاب کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
حکام کے مطابق ٹاور کے نیچے دیسی ساختہ بم نصب کیا گیا تھا جس سے قومی گرڈ کو بجلی پہنچانے والی لائن کو نقصان پہنچا۔
بلوچستان میں بجلی کی ترسیلی تنصیبات پر حملوں سے پہلے بھی کئی بار دیگر صوبوں کی بجلی متاثر ہو چکی ہے۔
https://urdu.voiceofsindh.live/nasirabad-pylon-blast-power-cut-sindh/






