پاکستان
جسٹس عائشہ ملک: جنسی تشدد کا الزام متاثرہ خواتین پر ڈالنے کی سوچ بدلنا ہوگی
سپریم کورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک نے کہا ہے کہ جنسی تشدد کا شکار خواتین کو ہی قصور وار ٹھہرانے والی سوچ پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔