جرائم
لکی مروت میں سڑک کنارے نصب 20 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے سڑک کنارے نصب 20 کلوگرام وزنی دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا۔
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے سڑک کنارے نصب 20 کلوگرام وزنی دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا۔
بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں بجلی کی ترسیلی لائن کے ٹاور کے نیچے دھماکے کے بعد سندھ اور پنجاب کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔