کراچی
کراچی میں گرم اور خشک موسم، پارہ 36 سے 38 ڈگری، نومبر تک بارش کا امکان نہیں
کراچی میں منگل اور بدھ کو دن کا درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری رہنے کی پیشگوئی ہے جو پیر کے 37 سے 39 ڈگری کے مقابلے میں معمولی کم ہے۔
کراچی میں منگل اور بدھ کو دن کا درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری رہنے کی پیشگوئی ہے جو پیر کے 37 سے 39 ڈگری کے مقابلے میں معمولی کم ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں جزوی ابر آلود اور سرد موسم کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 24 اکتوبر تک ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا، صرف گلگت بلتستان، چترال، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔