کاروبار
کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ کی حد بڑھا کر 30 لاکھ روپے کر دی گئی
انسداد منی لانڈرنگ و دہشتگردوں کی مالی معاونت سے متعلق قومی ایگزیکٹو کمیٹی نے بینکوں کے لیے کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ کی حد 20 لاکھ سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کر دی ہے۔