کاروبار
واپڈا کا دیامر بھاشا ڈیم کے لیے 133 ارب روپے کا معاہدہ
واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے لیے 133 ارب روپے کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔