Skip to content
جمعرات, 29 اکتوبر 2026 ٹرینڈنگ کراچی کرکٹ صحت شوبز
بریکنگ
شوبز

پاکستانی شارٹ فلم ‘دی لاسٹ گلانس’ آسکر کی دوڑ کے لیے اہل

شیئر کریں
پاکستانی شارٹ فلم ‘دی لاسٹ گلانس’ آسکر کی دوڑ کے لیے اہل
Photo: Kalai Ramu / CC BY-SA 4.0, via Wikimedia Commons

پاکستانی شارٹ فلم 'دی لاسٹ گلانس' نے تصویر ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں کامیابی کے بعد اکیڈمی ایوارڈز کے لیے اہلیت حاصل کر لی ہے۔

امریکی شہر سیئٹل میں ہونے والا تصویر فیسٹیول آسکر کوالیفائنگ فیسٹیول ہے، یعنی یہاں شارٹ فلم کیٹیگری جیتنے والی فلم آسکر کی دوڑ میں شامل ہو سکتی ہے۔

یہ کامیابی ان پاکستانی آزاد فلموں کی فہرست میں ایک اور اضافہ ہے جو حالیہ برسوں میں بین الاقوامی فیسٹیولز تک پہنچی ہیں۔

شیئر کریں

https://urdu.voiceofsindh.live/the-last-glance-short-film-oscars/

ویب ڈیسک
مصنف کے بارے میں

ویب ڈیسک

74 خبریں