Skip to content
جمعہ, 30 اکتوبر 2026 ٹرینڈنگ کراچی کرکٹ صحت شوبز
بریکنگ
جرائم

کراچی: مائی کولاچی روڈ پر ٹریلر نے دو افراد کو کچل دیا

شیئر کریں
کراچی: مائی کولاچی روڈ پر ٹریلر نے دو افراد کو کچل دیا
Photo: Asif Hassan / CC BY-SA 4.0, via Wikimedia Commons

کراچی کے مائی کولاچی روڈ پر ٹریلر کی زد میں آ کر دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ ٹریلر تحویل میں لے لیا گیا ہے اور ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔

مائی کولاچی روڈ شہر کے مرکز کو کلفٹن اور بندرگاہ کے علاقے سے ملاتی ہے اور اس پر مال بردار گاڑیوں سمیت بھاری ٹریفک رہتا ہے۔

شیئر کریں

https://urdu.voiceofsindh.live/mai-kolachi-trailer-runs-over-two/

ویب ڈیسک
مصنف کے بارے میں

ویب ڈیسک

74 خبریں