Skip to content
جمعہ, 30 اکتوبر 2026 ٹرینڈنگ کراچی کرکٹ صحت شوبز
بریکنگ
جرائم

کراچی پولیس: ایک ہفتے میں 42 مقابلے، 894 ملزمان گرفتار

شیئر کریں
کراچی پولیس: ایک ہفتے میں 42 مقابلے، 894 ملزمان گرفتار
Photo: Mazhain / CC BY-SA 4.0, via Wikimedia Commons

پولیس ترجمان کے مطابق کراچی پولیس نے گزشتہ ہفتے 894 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا اور 150 غیر قانونی ہتھیار، 44 موٹر سائیکلیں اور منشیات برآمد کیں۔

ہفتے کے دوران 42 مقابلے ہوئے جن میں چھ مبینہ ڈاکو مارے گئے جبکہ 57 کو گرفتار کیا گیا، ان میں سے 38 زخمی تھے۔

سندھ پولیس کے مرکزی دفتر کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے جون 2026 تک 16 ہزار 463 قابل دست اندازی جرائم ریکارڈ ہوئے جو گزشتہ سال سے 0.49 فیصد زیادہ ہیں، تاہم اسٹریٹ کرائم میں 11.77 فیصد کمی آئی۔

شیئر کریں

https://urdu.voiceofsindh.live/karachi-police-weekly-report-894-arrests/

ویب ڈیسک
مصنف کے بارے میں

ویب ڈیسک

74 خبریں