جرائم
کراچی: مائی کولاچی روڈ پر ٹریلر نے دو افراد کو کچل دیا
کراچی کے مائی کولاچی روڈ پر ٹریلر کی زد میں آ کر دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
کراچی کے مائی کولاچی روڈ پر ٹریلر کی زد میں آ کر دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
کراچی کی سول سوسائٹی تنظیموں نے قیوم آباد سے کراچی پورٹ تک ایلیویٹڈ کوریڈور بنانے کا منصوبہ مسترد کر دیا ہے۔
میئر کراچی نے ناتھا خان کے علاقے میں روزانہ کے ٹریفک جام کم کرنے کے لیے ایک نئے رابطہ روڈ کا اعلان کیا ہے۔ یہ مقام ایئرپورٹ کی جانب جانے والی شہر کی مرکزی شاہراہ کے مصروف ترین حصوں میں شامل ہے۔