پولیو کیسز سات ہوگئے، وزیراعظم کی معاون کا خاتمے کا عزم، پی ایم اے کا ٹیموں کی سیکیورٹی کا مطالبہ
انسداد پولیو کے لیے وزیراعظم کی معاون نے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کا عزم ظاہر کیا ہے، رواں سال کیسز کی تعداد سات ہو چکی ہے۔
انسداد پولیو کے لیے وزیراعظم کی معاون نے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کا عزم ظاہر کیا ہے، رواں سال کیسز کی تعداد سات ہو چکی ہے۔
کراچی کی سول سوسائٹی تنظیموں نے قیوم آباد سے کراچی پورٹ تک ایلیویٹڈ کوریڈور بنانے کا منصوبہ مسترد کر دیا ہے۔
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ماہ لاہور میں ہونے والی کانفرنس میں شریک ہونا چاہتے ہیں مگر انہیں شک ہے کہ بی جے پی کی مرکزی حکومت انہیں جانے دے گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپنر سفیان مقیم کو سہ ملکی سیریز کے اسکواڈ سے فارغ کر کے معاذ صداقت کو بطور کور شامل کر لیا ہے۔
خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے صوبے میں منکی پاکس کے چار کیسز کی تصدیق کر دی ہے۔
پشاور ہائیکورٹ نے نقص امن عامہ آرڈیننس (ایم پی او) کے تحت حراست میں لیے گئے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی ہے۔
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے مضافات میں ایک جیپ پہاڑی ڈھلوان سے نیچے جا گری جس سے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں 'پرائم منسٹر یوتھ کروم بُکس اسکیم' کا افتتاح کیا جس کے تحت دو سال میں طلبہ میں 5 لاکھ کروم بُکس تقسیم کی جائیں گی۔ اس میں دینی مدارس کے طلبہ بھی شامل ہیں اور خاندانوں کو دیے جانے والے آلات کے ساتھ مائی فائی انٹرنیٹ بھی ملے گا۔
واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے لیے 133 ارب روپے کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
پاکستان ریلویز نے حالیہ حادثات کے سلسلے کے بعد 31 دسمبر تک ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
جولائی سے ستمبر کی سہ ماہی میں خلیجی شراکت دار ممالک کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 26 فیصد کم ہو کر 2 ارب 85 کروڑ ڈالر رہ گیا۔
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے سڑک کنارے نصب 20 کلوگرام وزنی دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا۔