Skip to content
جمعرات, 29 اکتوبر 2026 ٹرینڈنگ کراچی کرکٹ صحت شوبز
بریکنگ

2026

پاکستان

بجلی کے 200 یونٹ کی حد 250 کرنے پر غور ہے: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت اس طریقہ کار کو ختم کرنے پر کام کر رہی ہے جس کے تحت ایک مہینے میں 200 یونٹ سے ایک یونٹ بھی زیادہ استعمال کرنے والے صارفین کو اگلے چھ ماہ تک زیادہ نرخوں پر بل دیا جاتا ہے۔ یہ معاملہ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عابد شیر علی نے اٹھایا تھا۔

پاکستان

توشہ خانہ ریکارڈ جاری: وزیر اعظم شہباز شریف نے تین ماہ میں 36 سے زائد تحائف جمع کرائے

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری ریکارڈ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جولائی سے ستمبر کے دوران 36 سے زائد تحائف توشہ خانہ میں جمع کرائے، جن میں دورہ کرغزستان کے دوران ملنے والا ایک کلو خالص سونے کا ڈبہ بھی شامل ہے۔ اسی عرصے میں صدر آصف علی زرداری نے سات تحائف جمع کرائے۔

سائنس و ٹیکنالوجی

سپارکو کے زیر اہتمام خلائی ٹیکنالوجی سے قبل از وقت وارننگ پر عالمی کانفرنس

سپارکو نے خلائی ٹیکنالوجی کے ذریعے قبل از وقت وارننگ، موسمیاتی اقدامات اور آفات کے خطرات کے جائزے پر پانچ روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز کر دیا ہے جو 27 سے 31 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آن لائن ہراسانی اور بلیک میلنگ کے خلاف قوانین پر عمل کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت، پی ٹی اے، پیمرا اور این سی سی آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ آن لائن ہراسانی، بلیک میلنگ اور نجی مواد کی اجازت کے بغیر تشہیر کے خلاف قوانین پر عمل درآمد کی تفصیلی رپورٹس جمع کرائیں۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے یہ عبوری حکم ڈاکٹر رعنا احسن کی درخواست پر جاری کیا۔

پاکستان

یوم سیاہ کشمیر: صدر اور وزیر اعظم کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، پرامن حل پر زور

27 اکتوبر کو منائے جانے والے یوم سیاہ کشمیر پر صدر آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لیں اور مسئلے کے حل میں کردار ادا کریں۔

پاکستان

پاک ایران سرحد پر تجارت جزوی طور پر بحال

پاکستان نے 17 اکتوبر کو سیکیورٹی خدشات کے باعث بلوچستان میں گبد ریمدان اور تفتان کراسنگ پر مال بردار گاڑیوں کی آمد و رفت معطل کر دی تھی، اب سرحد پار تجارت جزوی طور پر بحال ہو گئی ہے۔

1 2 3 4 5 … 7