رشتوں کے لیے اب محبت خریدنی پڑتی ہے، بشریٰ انصاری
کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ رشتوں کے لیے اب محبت خریدنی پڑتی ہے۔بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں اداکارہ نے محبت سے متعلق گفتگو کی۔بشریٰ انصاری نے…












