سیکیورٹی خدشات کے باعث سعودیہ میں ایشین فٹ بال کپ ملتوی، 11 ماہ بعد منعقد ہوگا
کراچی: ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں ہونے والا 2027 ایشین کپ فٹ بال ٹورنامنٹ خطے میں غیر معمولی حالات کے باعث جنوری کے بجائے دسمبر 2027 میں منعقد…












